English

ICI PAKISTAN LTD.

ہمارے بارے میں

آئی سی آئی پاکستان پاورجن لمیٹڈ (کمپنی)، آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ کی ایک مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی ہے جو 1991میں قائم کی گئی۔ کمپنی کی وجہِ تشکیل،آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ کے پولیئسٹر پلانٹ، شخوپورہ، پنجاب کو بلارکاوٹ توانائی (بجلی) کی فراہمی کو یقینی بنانا تھا۔ چنانچہ کمپنی پولیئسٹر پلانٹ کو بجلی فراہم اور فروخت کرتی ہے۔ آئی سی آئی پاکستان پاورجن لمیٹڈکے پاس نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) کا جاری کردہ جنریشن لائسنس موجود ہے